یورپ یورپی مارکیٹس کے ریفریجریٹرز پر سائبر حملہ یورپی یونین نے ان حملوں کو خوراک کی ترسیل کے نظام میں خلل ڈالنے کی دانستہ کوشش قرار دیا ہے۔
پاکستان پاکستان سے یورپ غیرقانونی امیگریشن میں %64 کمی: وزیر داخلہ محسن نقوی نے امیگریشن سے متعلق عالمی اداروں کے سربراہوں سے الگ الگ ملاقات میں کہا کہ غیرقانونی امیگریشن میں 100 فیصد کمی اگلا ہدف ہے۔