احتجاجی اساتذہ کا مطالبہ ہے کہ وائس چانسلر کو برطرف کیا جائے جبکہ وائس چانسلر ڈاکٹر ادریس کا کہنا ہے کہ’پشاور یونیورسٹی اساتذہ کے بچوں کے سارے اخراجات برداشت کرتی ہے۔ اساتذہ بدلے میں کیا دیتے ہیں، صرف احتجاج اور بائیکاٹ؟‘
یونیورسٹی
اس تعلیمی ادارے کا مسئلہ دو گروپوں کے درمیان تقریباً دو سال سے جاری ایک تنازع دکھائی دیتا ہے۔