مصنوعی ذہانت کے ذریعے نقل کے بڑھتے رجحان نے دنیا کی بڑی یونیورسٹیوں کو تشویش میں مبتلا کر دیا ہے جہاں کی انتظامیہ اب پرانے نگرانی والے قلم اور کاغذ پر امتحانات لینے کا سوچ رہی ہیں۔
گذشتہ سال بلوچستان کے قدیم تعلیمی ادارے جامعہ بلوچستان میں ہراسانی کا سکینڈل سامنے آیا جس نے یونیورسٹی میں زیر تعلیم طالبہ کے مستقبل پر سوالیہ نشان لگا دیا اور اس نے صوبہ بھر میں ایک تحریک کی شکل اختیار کر لی۔