یوٹیوب

نقطۂ نظر

آسکرز یوٹیوب پر: کیا ہالی وڈ کا سنہری دور واپس آ سکتا ہے؟

اکیڈمی ایوارڈز دیکھنے والوں کی تعداد میں کمی کے پیش نظر کسی آن لائن پلیٹ فارم کی جانب سے آسکر ایوارڈ کی تقریب براہ راست دکھانے اور سوشل میڈیا پر کلپس جاری کرنے کی اجازت دینے سے اس کی مقبولیت میں اضافہ ہو سکتا ہے۔