پاکستان کے وزیراعظم نے کہا کہ ایسے وقت میں جب امن کے لیے کی جانے والی کوششیں جاری ہیں، ایسا ’گھناؤنا‘ فعل امن و سلامتی کے لیے سنگین خطرہ ہے۔
یوکرین
یوکرینی فوج کی جانب سے ٹیلی گرام پر جاری کی گئی ویڈیو میں 22 سالہ مجوتی ساحل محمد حسین دعویٰ کرتے نظر آئے کہ انہوں نے جیل سے بچنے کے لیے روسی فوج میں شمولیت اختیار کی۔