پرزنرز آف پیلسٹائن کے مطابق بھوک ہڑتال پر چار کارکنان میں سے بعض کی صحت شدید خراب ہو رہی ہے۔
فلسطین
اقوامِ متحدہ کے ادارہ برائے تجارت و ترقی کی تازہ ترین رپورٹ کے مطابق غزہ کی دوبارہ تعمیر پر 70 ارب ڈالر سے زائد لاگت آئے گی اور اس عمل میں کئی دہائیاں لگ سکتی ہیں۔