فن پنجاب: سٹیج ڈراموں کی ای مانیٹرنگ کا آغاز پنجاب آرٹس کونسل کے مطابق ای مانیٹرنگ کے تحت پنجاب بھر کے 43 تھیٹرز میں سے متعدد کو شوکاز نوٹس بھی جاری کیے جا چکے ہیں۔
فن پنجابی زبان سے محبت کرنے والے سہیل احمد نے تھیٹر کیوں چھوڑا؟ پاکستان کے معروف مزاحیہ فن کار سہیل احمد نے گذشتہ ایک دہائی سے زیادہ عرصے سے سٹیج ڈراموں میں کام نہیں کیا۔