الطاف حسین کے لگ بھگ سارے سیاسی ساتھی ساتھ چھوڑ گئے ہیں۔ پارٹی دھڑے بندی اور اندرونی خلفشار کا شکار ہے۔
پارٹی رہنما کے مطابق جماعت کے قیام کا مقصد ’فوج کے خلاف سوشل میڈیا پر ہونے والے پروپیگنڈا کو روکنا ہے اور فوج کے ساتھ کندھے سے کندھا ملا کر چلنا ہے۔‘