عدالت نے منگل کو مختصر فیصلے میں نیب کی جانب سے بحریہ ٹاؤن کی جائیدادوں کی نیلامی کو قانونی قرار دیتے ہوئے بحریہ ٹاؤن کی جانب سے نیلامی روکنے کی درخواست کو مسترد کر دیا ہے۔
نیب
ملک صاحب نے بھی اگر کسی سے وفا کی تو وہ خوش نصیب صرف عمران خان ہی تھے حالانکہ دعوی تو زرداری صاحب اور شریف برادران بھی کرتے ہیں۔