الیکشن کمیشن نے 2022 کے قانون کے تحت پنجاب میں بلدیاتی انتخابات کرانے کا حکم دیا تو صوبائی حکومت نے فوری طور پر نیا بلدیاتی ایکٹ منظور کروا لیا۔
الیکشن کمیشن
سپریم کورٹ کے فل کورٹ بینچ نے سنی اتحاد کونسل کی مخصوص نشستوں سے متعلق درخواستوں کا محفوظ فیصلہ سناتے ہوئے کہا کہ پی ٹی آئی 15 دن میں مخصوص نشستوں کے لیے نام دے۔