سوزوکی ہائی روف اچھی خاصی معتبر گاڑی تھی، جس کام کے لیے آج کل ’ڈالہ‘ مشہور ہے پہلے وقتوں میں فلموں کے ولن اور عام زندگی کے شرفا اسی سے وہی کام لیا کرتے تھے، پھر آٹو انڈسٹری ترقی کر گئی، پیسہ آ گیا، تو ہائی روف ڈبہ کہلانے لگی اور وہ رُتبہ ڈالے کو مل گیا
مرزا غالب
ادھر کوئی خبر آتی ہے اور ادھر اس پر ہزاروں لوگ دھڑا دھڑ میمز بنانا شروع کر دیتے ہیں۔ مزاح نگار بےچارہ کوئی نئی بات کیسے پیدا کرے؟