برطانوی میزبان ایما بارنیٹ نے حال ہی میں انکشاف کیا ہے کہ انہوں نے اینڈومیٹریوسس کے باعث ہسٹریکٹومی کروائی ہے۔ یہاں الزبتھ براڈہرسٹ اپنی جذباتی اور جسمانی تکلیف بیان کر رہی ہیں، جنہیں 33 سال کی عمر میں اپنا رحم اور بیضہ دانیاں نکلوانا پڑیں۔
خاتون کا علاج کرنے والے سرجن نے اس کیس کو ’انتہائی غیر معمولی‘ قرار دیتے ہوئے کہا: ’میں نے اپنے 22 سالہ نیورو سرجیکل کیریئر میں ایسا کوئی کیس نہیں دیکھا۔‘