اس تحقیق میں ماحولیاتی عوامل جیسے کاربن ڈائی آکسائیڈ کے اخراج، پانی اور زمین کے استعمال اور مختلف غذا کے صحت پر اثرات کو مدنظر رکھا گیا ہے۔
گوشت
گذشتہ 15 سال سے اس کام سے وابستہ راشد قصاب کا کہنا ہے کہ ’اصل قصائی وہ ہوتا ہے جو پورا سال اس کام سے وابستہ رہے۔‘