کیا ہم وہ دن دیکھ سکتے ہیں جب ایرانی مرد اور خواتین ایک پریڈ میں فتح اور آزادی کا اکٹھا جشن منا سکتے ہیں اور 15 ستمبر کو ایرانی کیلنڈر میں ان کے اعزاز میں مہسا ڈے کے طور پر درج کیا جائے۔
گذشتہ 78 سالوں میں دنیا نے بے شمار جنگیں دیکھیں لیکن خوش قسمتی سے ان میں سے کوئی بھی جنگ تیسری عالمی جنگ میں تبدیل نہیں ہوئی تاہم اقوام متحدہ بہت سے معاملات میں تنازعات کو نہیں روک سکا ہے۔