پاکستان ڈی آئی خان میں آپریشن، 8 عسکریت پسند مارے گئے: آئی ایس پی آر آئی ایس پی آر کے مطابق: ’مارے جانے والے دہشت گرد سکیورٹی فورسز کے خلاف دہشت گردی کی متعدد سرگرمیوں اور بے گناہ شہریوں کی ٹارگٹ کلنگ میں فعال طور پر ملوث رہے۔‘