پاکستان اصرار پر ایف سی کی نوکری چھوڑی، لیکن موت بم حملے ہی سے ہوئی لکی مروت میں منگل کو بم دھماکے میں جان سے گئے ریاض کا بھائی بھی 4 ماہ قبل ایک دھماکے میں مارا گیا تھا۔
پاکستان کے پی میں سکیورٹی فورسز کی کارروائیاں، 13 عسکریت پسند مارے گئے: فوج آئی ایس پی آر کا کہنا ہے کہ لکی مروت میں سکیورٹی فورسز کی کارروائی میں 10 جبکہ ڈی آئی خان میں تین عسکریت پسند مارے گئے۔