داعش خراسان نے اپنی مختلف پروپیگنڈا مطبوعات میں منیرو اور ٹیتھر جیسی کرپٹو کرنسیوں میں عطیات وصول کرنے کے لیے کوڈز شیئر کیے ہیں۔
گداگری کے خلاف سوشل میڈیا مہم میں شہریوں سے اپیل کی گئی ہے کہ وہ نقد رقم کی بجائے بھیک مانگتے بچوں اور بڑوں کو کھانا فراہم کریں۔