کھانے کا انتخاب اب اے آئی کے سپرد: ٹیک اوے آرڈر دینے سے لے کر آپ کی پسند کی رہنمائی تک، ہماری ذاتی پسند اور فیصلے اب خودکار نظام کے ہاتھ میں ہیں۔
بھارت کی دائیں بازو کی حکمران جماعت بھارتیہ جنتا پارٹی کے ارکان اور ان کے حامیوں نے سرگرمی کے ساتھ ’کو‘ کو ٹوئٹر کے مقامی متبادل کے طور پر آن لائن فروغ دینا شروع کر دیا ہے۔