سکرین فری اوقات مقرر کریں تاکہ وہ وقت آپ اپنے آپ کو دیں یا پھر اپنے گھر والوں کے ساتھ گزاریں۔اگر ہم یہ توازن نہ سیکھ سکے تو ’کنیکٹڈ ورلڈ‘ ہمیں ’ڈِس کنیکٹڈ‘ اور تھکا ہوا چھوڑ دے گی۔
موبائل
طیبہ صغیر نے میرپور بورڈ کے ایف ایس سی کے امتحانات 2024 میں پوری ریاست کے ہزاروں طلبہ و طالبات کو پیچھے چھوڑتے ہوئے1200 نمبرز میں سے 1156 نمبر حاصل کر کے پہلی پوزیشن حاصل کی۔