کراچی میں ڈمپر ایسوسی ایشن نے عیدالاضحیٰ پر آلائشیں نہ اٹھانے کا اعلان کیا ہے، انڈپینڈنٹ اردو نے اس رپورٹ میں جاننے کی کوشش کی ہے کہ اس بائیکاٹ سے شہر میں صفائی ستھرائی کی صورت حال پر کتنا فرق پڑے گا۔
حادثات
کراچی میں کارساز حادثہ کے بعد ملک میں ایک مرتبہ پھر یہ بحث ہو رہی ہے کہ ایسی لاپروائی کی سزا کیا ہوسکتی ہے جس سے سڑک پر کسی کی جان چلی گئی ہو۔