ماہرین کے مطابق پہلگام حملے کے بعد واہگہ سرحد پر تجارت کی بندش سے پاکستان اور انڈیا کی بجائے معاشی نقصان افغانستان کا ہو گا۔
پلوامہ حملہ
اپنی ٹویٹ میں متنازع بھارتی اینکر ارنب گوسوامی کا ذکر کرنے پر وزیراعظم عمران خان پر تنقید کی جا رہی ہے کہ انہوں نے گوسوامی کو ’بین الاقوامی شخصیت‘ بنا دیا ہے۔