ایسا لگتا ہے کہ پنجاب کا روایتی سماج صرف معاشی تبدیلی سے نہیں گزر رہا بلکہ اس کی ذہنی ساخت بھی تبدیل ہو رہی ہے۔
پاکستان میں گذشتہ ایک دہائی سے جس قدر پنجابی زبان نے ترقی کی ہے اس کا بڑا حصہ سٹیج ڈراموں، لوک گیت، شاعری، ٹیلی ویژن پر ڈراموں، فلموں اور میڈیا پر خصوصی پنجابی پروگراموں کے مرہون منت ہے۔