پولیس اہلکار محمد عدنان نے بھی تصدیق کی ہے کہ ضلع ڈیرہ اسماعیل خان میں اس مقام کو نشانہ بنایا گیا جہاں امن کمیٹی کے اراکین بھی ایک شادی کی تقریب میں موجود تھے۔
ڈیرہ اسماعیل خان
ریجنل پولیس چیف شہباز الٰہی نے بتایا کہ فائرنگ کے تبادلے کے دوران تین سکیورٹی اہلکار زخمی بھی ہوئے۔