پاکستان مردان: ’پولیس اہلکار نے سخت عقائد پر سکھ جوڑے کو قتل کیا‘ مردان میں گردوارے کے اندر فائرنگ سے سکھ میاں بیوی کے قتل میں ملوث ملزم کو پولیس نے گرفتار کر لیا۔
پاکستان گرو نانک کی 555 ویں سالگرہ: انڈین سکھ آج کرتارپور کا دورہ کریں گے ہر سال انڈین سکھ یاتری ویزہ فری سرحدی راستے، جسے کرتارپور راہداری کہا جاتا ہے، کے ذریعے انڈیا سے پاکستان آتے ہیں۔