تقریب کے مہمانِ خصوصی جنرل زبیر محمود حیات نے کہا کہ بین الاقوامی سمندری قانون پر عمل درآمد پاکستان کی سٹریٹجک ضرورت ہے۔
ریڈ کراس
اقوام متحدہ نے پیر کو دنیا پر زور دیا کہ وہ طالبان کی اقتدار میں واپسی کے ایک سال بعد، دیگر بین الاقوامی بحرانوں کے باوجود افغان خواتین اور بچوں کی حالت زار کو نہ بھولے۔