دنیا امریکہ کی سعودی عرب کو ایف-35 طیاروں کی فروخت کی منظوری مجوزہ معاہدے میں 48 ایف-35 طیارے، 49 انجن، مواصلاتی آلات اور دیگر دفاعی سامان شامل ہے۔
دنیا امریکی ایئر مین کی ایران سے بازیابی کا مشن کیسے انجام دیا گیا؟ امریکی حکام کے مطابق انٹیلی جنس ایجنسیوں نے ایئر مین کا سراغ لگایا اور ایرانی فورسز کو مس لیڈ کرنے کے لیے ڈیسیپشن ٹیکٹیکس استعمال کی۔