تعلیم

کیمپس

ڈگری لینی ہے تو چائے کا انتظام کرو؟

حکومت کو چاہیے کہ وہ تعلیم کو نمائشی نعرے کے بجائے حقیقی قومی ترجیح بنائے۔ جی ڈی پی میں تعلیم کا حصہ کم از کم بین الاقوامی معیار (یعنی چار فیصد) تک بڑھائے اور خاص طور پر اعلیٰ تعلیم پر سرمایہ کاری کو فوری بنیادوں پر بہتر کرے۔

خیبرپختونخوا کے سکولوں میں سیکنڈ شفٹ ختم: ’مسئلہ بجٹ ہے‘

2021 کے دوران پی ٹی آئی کے سابقہ دور حکومت میں خیبر پختونخوا کے 1400 سے زائد سکولوں میں سیکنڈ شفٹ شروع کی گئی لیکن معاشی بحران کے باعث نگران حکومت نے اسے 1100 سکولوں تک محدود کیا اور اب سیکنڈ شفٹ سکولوں کی تعداد تقریباً 700 ہے۔