ٹی ٹی پی اس پورے معاملے کا مرکزی مسئلہ ہے، اور جب تک اسے حل نہیں کیا جاتا، افغانستان اور پاکستان کے تعلقات معمول پر نہیں آ سکتے۔
القاعدہ
پاکستان اس گرفتاری سے ممکن طور پر دنیا کو یہ پیغام دینا چاہتا ہے کہ پاکستانی مسلح تنظیموں کے علاوہ القاعدہ سے ماضی میں وابستہ شخصیات اب بھی اس کے ریڈار پر ہیں۔