پاکستان کے نگران وزیر اعظم انوار الحق کاکڑ نے کہا ہے ڈائریکٹر جنرل آئی ایس آئی لیفٹیننٹ جنرل ندیم انجم کی مدت ملازمت میں توسیع پالیسی میں ’تسلسل‘ کے لیے کی گئی ہے۔
آئی ایس آئی
جنرل فیض حمید نے ایک رپورٹر کے سوال کے جواب میں کہا کہ وہ افغانستان میں امن اور استحکام کے لیے کام کر رہے ہیں اور وہ اس معاملے پر بات چیت کے لیے کابل پہنچے ہیں۔