پاکستان میں جہاں ایک طرف سرکاری نظام کچرے کا 30 سے 40 فیصد حصہ جمع کرنے میں ناکام ہے، وہیں دوسری طرف ایک متوازی، غیر رسمی معیشت موجود ہے جو اس مسئلے کے حل میں اہم کردار ادا کر رہی ہے۔
کچرا
انڈین شہر احمد آباد میں برطانوی میوزک بینڈ کولڈ پلے کا کنسرٹ ہوا، جس کے دوران صرف دو دنوں میں شہر میں کنسرٹ کے مقام اور اس کے اطراف میں 550 ٹن کچرا پیدا ہوا۔