خواتین سیلاب: امدادی کیمپوں میں حاملہ خواتین توجہ کی مستحق پنجاب میں حالیہ سیلاب سے متاثر ہونے والے خاندانوں کے لیے عارضی کیمپ قائم کیے گئے ہیں، جن میں بڑی تعداد میں حاملہ خواتین بھی پناہ لیے ہوئے ہیں۔
خواتین مِڈ وائف نیہا منکانی 2023 کی جرات مند خاتون نامزد نیہا اور ان کی ٹیم سندھ میں حاملہ خواتین اور نوزائیدہ بچوں کو مدد فراہم کرتی ہیں۔