دنیا وہ جزیرے جہاں رہنے کے لیے پونے تین کروڑ روپے تک کی پیشکش آئرلینڈ کی حکومت کے اس اقدام کا مقصد ملک کے مغربی ساحل سے دور موجود چھوٹے جزیروں پر آبادی میں اضافہ کرنا ہے۔
دنیا چھ روز پانی، خوراک کے بغیر جزیرے پر پھنسے ماہی گیروں کو بچا لیا گیا ریسیکو حکام کے مطابق یہ بات ناقابل یقین ہے کہ ماہی گیر اتنے عرصے تک زندہ رہے۔