پنجاب یونیورسٹی کے ترجمان خرم شہزاد نے کہا ہے کہ بیرون ملک تعلیم حاصل کرنے کے لیے کروڑوں روپے کے سکالر شپس لینے والے 12 اساتذہ فرار ہو گئے ہیں، جن کے خلاف جامعہ ایف آئی اے کو خط لکھے گی۔
سکالرشپ
اس کے علاوہ سکالرشپس گوگل سرٹیفکیٹس کے تحت ڈیجیٹل ٹریننگ کے مواقع بھی فراہم کیے جائیں گے۔