ٹیسلا کی ایک پریزنٹیشن میں کہا گیا کہ اگر ایف ایس ڈی ٹیکنالوجی وسیع پیمانے پر استعمال ہوتی تو ممکنہ طور پر 32 ہزار جانیں بچائی جا سکتی تھیں اور 19 لاکھ زخمیوں سے بچاؤ ممکن تھا۔
معاوضے کا بہت بڑا پیکج ملنے کے بعد ایلون مسک کی مالی حیثیت جلد ہی دنیا کی سب سے بڑی معیشتوں میں سے کسی ایک کے برابر ہو سکتی ہے۔