گذشتہ ماہ میانمار میں آنے والے شدید زلزلے نے صدیوں پرانے ثقافتی ورثے کو تباہ کر ڈالا۔ بلند و بالا بدھ مجسمے، آسمان سے باتیں کرتے سٹوپہ اور قدیم خانقاہیں سب ملبے کا ڈھیر بن گئے۔
میانمار
ایک نہ نظر آنے والی حد بندی، یعنی انڈیا اور میانمار کے درمیان سرحد جو اس گاؤں کے بیچ سے گزرتی ہے، اب مقامی رہائشیوں کے لیے بڑھتی ہوئی تشویش کا باعث بن رہی ہے۔