کاکس بازار کے ایڈیشنل پولیس سپرنٹنڈنٹ رفیق الاسلام کے مطابق آگ نے سرحدی ضلع میں کیمپ نمبر 11 کو لپیٹ میں لے لیا جہاں دس لاکھ سے زیادہ روہنگیا پناہ گزین مقیم ہیں۔
میانمار
انڈیا، افغانستان کے 34 صوبوں میں مختلف شعبوں میں پھیلے ہوئے 500 سے زیادہ منصوبوں میں شراکت دار ہے، جن کے حوالے سے انڈین وزارت خارجہ کا کہنا ہے کہ کابل کی سکیورٹی صورت حال کی وجہ سے انہیں دھچکا لگا۔