بین الاقوامی تنظیم کے مطابق 2024 میں میانمار میں بارودی سرنگوں کی وجہ سے 2000 سے زیادہ اموات ریکارڈ کی گئیں جو 2023 سے دو گنا زیادہ تھیں۔
میانمار
بنگلہ دیش کی ملٹری آپریشنز کے ڈائریکٹر بریگیڈیئر جنرل محمد ناظم الدولہ نے کہا: ’ہمیں یہ نہیں سوچنا چاہیے کہ حکومت اور فوج مختلف سوچ رہے ہیں اور ایک دوسرے کے خلاف کھڑے ہیں۔ ایسا کبھی نہیں ہوتا۔ حکومت اور فوج مل کر کام کر رہے ہیں۔‘