ڈنمارک

قرآن کی بے حرمتی: سعودی عرب کا ڈنمارک کے سفارت کار کو طلب کرکے احتجاج

سعودی پریس ایجنسی کے مطابق سعودی وزارت خارجہ کے حکام نےڈنمارک کے ناظم الامورکو طلب کرکےانہیں احتجاجی نوٹ پیش کیا اور ان ’توہین آمیز اقدامات کو روکنے کا مطالبہ کیا گیا، جو تمام مذہبی تعلیمات، بین الاقوامی قوانین اور اصولوں کی خلاف ورزی کرتے ہیں۔‘