ایڈم بوہلر نے اس سے قبل اس سال مارچ میں کابل کا دورہ کیا اور امریکی قیدی جارج گلیزمن کو رہا کروا کر واپس لے گئے تھے۔
زلمے خلیل زاد
سابق امریکی نمائندہ خصوصی برائے افغانستان زلمے خلیل زاد کے عمران خان کے حق میں بیانات کے بارے میں ماہرین کا کہنا ہے کہ یہ پاکستان میں امریکی امیج بہتر بنانے کی کوشش ہو سکتی ہے۔