تحقیق ہو سکتا ہے زندگی خلا سے آئی ہو: تحقیق سائنس دانوں نے کہا ہے کہ ہو سکتا ہے کہ زمین پر زندگی خلا سے آئی ہو اور ممکن ہے کائنات میں جگہ جگہ پھیلی ہوئی ہو۔
سائنس ماہرینِ فلکیات کا انتباہ: 20 منزلہ عمارت جتنا بڑا شہابیہ 2032 میں زمین سے ٹکرانے کا خطرہ! 60 میٹر ’چٹان کے زمین سے ٹکرانے کا امکان ماضی میں کسی بھی ایسی چٹان کی ٹکر کے مقابلے میں بہت زیادہ ہے۔‘