پاکستان، سعودی عرب اور ترکی کے درمیان مکہ مشترکہ دفاعی معاہدے کے تحت قائم سٹریٹجک پولیٹیکل اینڈ ڈیفنس کمیٹی کا اہم اجلاس آج جمعے کو اسلام آباد میں ہو رہا ہے۔
اسلام آباد میں قومی کانفرنس نے آزادی اظہار کے تحفظ، صحافیوں کی سلامتی اور ان کے خلاف جرائم پر جواب دہی یقینی بنانے کے لیے مؤثر اقدامات پر زور دیا۔