بلدیاتی اداروں نے عید قرباں پر علاقوں کا دورہ کرنے والی حکومتی شخصیات کو کارکردگی دکھا کر داد وصول کی لیکن شہر میں صورت حال کیا ہے اس پر نظر ڈالتے ہیں۔
مرتضیٰ وہاب
سپریم کورٹ نے گٹر باغیچہ اراضی قبضہ کیس کی سماعت کے دوران ایڈمنسٹریٹر کراچی مرتضیٰ وہاب کو فوری ہٹانے کا حکم دیا تھا، جسے ان کی غیر مشروط معافی کے بعد واپس لے لیا گیا۔