پاکستان پنڈی بھٹیاں موٹر وے پر بس اور پک اپ وین میں تصادم، 18 افراد کی موت ڈی پی او حافظ آباد کے مطابق کراچی سے اسلام آباد آنے والی بس فیول لے جانے والی گاڑی سے ٹکرا گئی، جس کے نتیجے میں دونوں گاڑیاں جل گئیں۔
پاکستان کوئٹہ سے کراچی جانے والی کوچ کو حادثہ، 39 مسافر ہلاک بلوچستان کے علاقے بیلہ میں بس کے کھائی میں گرنے اور آگ لگنے سے 39 مسافر ہلاک جبکہ چار زخمی ہو گئے۔