گلگت بلتستان حکومت کے ترجمان فیض اللہ فراق نے ایک ویڈیو پیغام میں بتایا ہے کہ شاہراہ بابوسر میں لوگوں کے گھروں میں پناہ لینے والے 300 سے زائد سیاحوں کو چلاس منتقل کیا جا چکا ہے جبکہ تاحال 15 کے قریب افراد لاپتہ ہیں۔
قدرتی آفات
موسمیاتی تبدیلی کو اہمیت دینی چاہیے کیونکہ اس کے اثرات اور اس سے ہونے والے نقصانات مستقبل یا مستقبل قریب کی بات نہیں بلکہ یہ ہمارا حال ہے۔