امریکی وزیر خارجہ نے طالبان کی جانب سے امریکی شہریوں ’غیر منصفانہ‘ حراست کے سبب کہا کہ افغانستان کا سفر امریکیوں کے لیے محفوظ نہیں ہے۔
انسانی حقوق
برسلز میں توہین مذہب کے حوالے سے پاکستان میں حال ہی میں بلاسفیمی گینگ کا انکشاف اور اعلیٰ عدالت کا فیصلہ جبکہ اسی دوران محمد علی مرزا کے خلاف توہین مذہب کا مقدمہ بھی زیر بحث رہا۔