اسرائیلی انتخابات میں تقریباً 78 فیصد ووٹرز نے حق رائے دہی استعمال کیا، عرب اسرائیلی جماعتوں کی نشستوں میں اضافے سے حکومت سازی کا معاملہ پیچیدہ ہو گیا۔
انتخابات میں واضح اکثریت حاصل کرنے میں ناکام انڈیا کے وزیر اعظم نریندر مودی کی ہندو قوم پرست بھارتیہ جنتا پارٹی (بی جے پی) نے بدھ کو اتحادیوں سے مل کر حکومت بنانے پر اتفاق کیا ہے۔