زاویہ عفت حسن رضوی بیرون ملک مقیم انڈینز بھی شدت پسندی کا شکار دنیا بھر میں انڈین تارکین وطن تقریباً ساڑھے تین کروڑ سے زیادہ ہیں لیکن دنیا بھر کے لیے تشویش کی بات یہ ہے کہ ہندو کمیونٹی میں شدت پسند نیشنلزم کے نظریات اب اپنے عروج پہ پہنچ چکے ہیں۔
ایشیا دو ’بادشاہ گر‘ جن کی جیب میں انڈین سیاست کی کنجی ہے اس وقت چندربابو نائیڈو اور نیتیش کمار ایسے دو سیاست دان ہیں جو اچانک مرکزی اہمیت اختیار کر گئے ہیں۔