جیل سے رہائی ملنے کے بعد گلین سیمنز نے صحافی علی میئر سے ملاقات کرتے ہوئے کہا کہ ’میں آپ کا شکریہ ادا کرنا چاہتا ہوں۔ آپ نے میرے ساتھ رابطہ رکھا اور میرے کیس پر یقین رکھا۔‘
قید کی سزا
ایک فوجی عدالت نے کندہ الخطیب کو ’دشمن کے ساتھ تعاون کرنے‘، ’قبضہ شدہ فلسطینی علاقوں میں داخل ہونے اور ’اسرائیلی دشمن کے جاسوسوں کے ساتھ تعاون کرنے‘ کے الزامات میں تین سال کی سزا سنائی ہے۔