جینیوا میں ہوئی ایک نیلامی میں تقریباً 10 قیراط کا نیلا ہیرا 2.66 کروڑ ڈالر میں فروخت ہو گیا۔
ہیرا
’وی ڈی گلوبل‘ نامی فرم نے اس نایاب ہیرے کو ’بیٹنگ ہارٹ‘ کا نام دیا ہے جس کا کہنا ہے کہ یہ ہیرا ایک ٹکڑے پر مشتمل ہے جس کے اندر ایک اور چھوٹا ہیرے کا ٹکڑا موجود ہے جو آزادانہ حرکت کر رہا تھا۔