فیصل آباد پولیس کے ترجمان کے مطابق ایس ایچ او تھانہ لنڈیانوالہ نے اپنی ٹیم کے ہمراہ ’تکنیکی وسائل بروئے کار لاتے ہوئے اشتہاری ملزم سلیم کو گرفتار کرلیا ہے۔‘
چرچ
تحصیل دار جڑانوالہ نے مسیحی برادری کی عبادت گاہوں اور مکانوں پر مشتعل ہجوم کے حملوں کے نتیجے میں ہونے والے نقصان کی تفصیلی رپورٹ حکومت پنجاب کو جمع کرا دی۔